27 October 2024

20 October 2024

PARINDAY

سوچا تھا کبھی دلِ دشت میں 

کسی بھولی بسری شام میں 


موسم وہی پھر سے آ رہا 

اداس گھڑیوں کے دوام میں 

03 September 2024

AB MAAN JA

میں جل رہا ؟

جی نہیں


آپ جل رہے؟

بالکل نہیں 

30 August 2024

SHEHAR WALAY

نہ رنگیں طبیعت ، نہ شوخ پرور 

اِس سادہ سے لڑکے سے کام پڑ گیا ہے 


گردش ایام  کے جو تھا بوجھ تلے 

وہ شاعری میں تھوڑا نام کر گیا ہے  

18 August 2024

ANKHEN


  اے   زر دارو  ، خریدارو 

میری آنکھیں خریدو گے ؟


بہت مجبور حالت میں

مجھے نیلام کرنی ہیں

14 August 2024

DOSH


کیوں مُجھے ہی ایسے خیال آتے ہیں

سوچ کر ماضی مَلال آتے ہیں


مِلے تھے ہم جنہیں

وہ ہمیں بھی مِلے تھے 

28 June 2024

Ik Baar

جب جب اصلیت نوشتہ دیوار ہوتی ہی

تب تب یہی حقیقت آشکار ہوتی ہے


ہوتی ہے پیدائش، موت بھی اِک بار 

اِک بار ہی محبت گل و گلزار ہوتی ہے

23 June 2024

Paigham


پیغام

رات جو پورا چاند تھا نکلا

اُس میں تیرا عکس تھا دِکھلا


رات ساری رہا میں تکتا

چاند کو یہ رہا میں کہتا 

30 May 2024

Mere Zinda Per Mera Haal Na Poochnay Walo


میرے زندہ پر میرا حال نہ پوچھنے والو

میرے مرنے پر فاتحہ کا دکھاوا نہ کرنا 

              رائے وقاص کھرل